موسم نے لی انگڑائی ”گرج چمک کےساتھ بارشیں، گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری آگئی“

موسم نے لی انگڑائی ”گرج چمک کےساتھ بارشیں، گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری آگئی“

راولپنڈی(مانیٹرنگ ویب نیوز)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتروسطی اورجنوبی علاقوں میں موسم شدیدگرم رہےگا۔ راولپنڈی(مانیٹرنگ ویب نیوز)تاہم الائیخیبرپختونخوااورگلگت بلتستان میں چند مقامات پرگرج چمک کےساتھ بارش

کا امکان۔بدھ کے روز اسلام آباد میں موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہےراولپنڈی(مانیٹرنگ ویب نیوز)۔کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ۔گلگت بلتستان میں چند مقامات پرگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان

۔خیبرپختونخوا صوبہ کےبیشتروسطی اور جنوبی اضلاع میں موسم شدیدگرم اور خشک رہے گا۔ راولپنڈی(مانیٹرنگ ویب نیوز)تاہم دیر، کوہستان، مانسہرہ، سوات اورچترال میں گرج چمک کےساتھ چند مقامات پربارش کا امکان۔بدھ کے روز ۔صوبہ سندھ

کے بیشتر بالائی اور وسطی اضلاع میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا۔ راولپنڈی(مانیٹرنگ ویب نیوز)صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم رہے گا۔ تاہم شام/رات میں ڈیرہ غازی خان، ملتان اور بہاولپور میں گرد آلود ہوائیں /آندھی

چلنے کا امکان ہے۔ صوبہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم شدیدگرم اور خشک رہے گا۔ راولپنڈی(مانیٹرنگ ویب نیوز)تاہم سبی، کوہلو ،بارکھان اور ملحقہ علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *