شدید طوفان آنیوالا ہے محکمہ موسمیات کی جانب سے الرٹ جاری

شدید طوفان آنیوالا ہے محکمہ موسمیات کی جانب سے الرٹ جاری

کراچی (ویب نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم شام رات کو آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہےکراچی (ویب نیوز ڈیسک) ۔پنجاب صوبہ

کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم رہے گا۔ تاہم لاہور،گوجرانوالہ اورخطہ پوٹھوہار میں گرد آلود ہوائیں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ چند مقا مات پربارش کا امکان ہے۔کراچی (ویب نیوز ڈیسک) خیبرپختونخواصوبہ کے

بیشتروسطی اور جنوبی اضلاع میں موسم شدیدگرم اور خشک رہے گا۔ تاہم دیر، کوہستان، مانسہرہ، سوات اور چترال میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ چند مقامات پربارش کا امکان ہے۔سندھ صوبہ کے بیشتر بالائیاور

وسطی اضلاع میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا۔بلوچستان صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم شدیدگرم اور خشک رہے گا۔کراچی (ویب نیوز ڈیسک) تاہم رات بارکھان اور ملحقہ علاقوں میںآندھی اور گرج چمک کے ساتھ

چند مقا مات پر بارش کا امکان ہے۔ گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان کراچی (ویب نیوز ڈیسک) ۔آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: سبی49 ،دادو48،جیکب آباد ،بھکر اورڈیرہ اسماعیل خان میں47 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *