شدید آندھی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی محکمہ موسمیات کی تازہ ترین خبر

شدید آندھی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی محکمہ موسمیات کی تازہ ترین خبر

لاہور (ویدر اپڈیت) گجرات میں تیز آندھی اور طوفانی بارش کے باعث مختلف حادثات میں 4 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔لاری اڈا میں ہورڈنگ بورڈ گرنے سے 70 سالہ مہندی خاں اور اس کی بیوی

جاں بحق ہو گئےلاہور (ویدر اپڈیت) ۔پرانی فروٹ منڈی میں 72 سالہ محنت کش دیوار گرنے سے جاں بحق ہو گیا۔ مدینہ سیداں میں گھر کی دیوار گرنے سے دو بہنیں جاں بحق ہو گئیں۔گرین ٹاؤن میں گھر کی دیوار گرنے

سے خاتون جاں بحق ہو گئیلاہور (ویدر اپڈیت) جبکہ شدید آندھی اور طوفان کے باعث بجلی کے پول اور درخت گرنے کے کئی واقعات بھی سامنے آئے ہیں۔ لاہور (ویدر اپڈیت)ضلعی انتظامیہ نے عزیز بھٹی شہید

ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔ گجرات میں تیز آندھی اور طوفانی بارش کے باعث مختلف حادثات میں 4 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔لاری اڈا میں ہورڈنگ بورڈ گرنے سے 70 سالہ مہندی خاں اور

اس کی بیوی جاں بحق ہو گئےلاہور (ویدر اپڈیت)۔پرانی فروٹ منڈی میں 72 سالہ محنت کش دیوار گرنے سے جاں بحق ہو گیا۔ مدینہ سیداں میں گھر کی دیوار گرنے سے دو بہنیں جاں بحق ہو گئیںلاہور (ویدر اپڈیت) ۔گرین ٹاؤن میں گھر کی دیوار گرنے سے خاتون جاں بحق ہو گئی جبکہ شدید آندھی اور طوفان کے باعث بجلی کے پول اور درخت گرنے کے کئی واقعات بھی سامنے آئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ نے عزیز بھٹی شہید ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *