غریب عوام کی دہائیاں گھی کوکنگ آئل اور چینی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، ہوش اڑا دینے والی خبر

گھی کوکنگ آئل اور چینی کتنے مہنگے ہوگئے، ہوش اڑا دینے والی خبر

اسلام آ باد (ۤ مانیٹرنگ ڈیسک ) صوبائی دارالحکومت لاہور میں چینی، گھی، کوکنگ آئل اور بسکٹ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے۔ مختلف کمپنیوں کی جانب سے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں

بڑھا دی گئیں اسلام آ باد (ۤ مانیٹرنگ ڈیسک ) ۔کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن کے مطابق تھوک مارکیٹ میں چینی کی فی کلو قیمت 94 روپے سے بڑھ کر 100 روپے جب کہ بسکٹ کے ہاف رول کی

قیمت 20 سے بڑھ کر 25 روپے ہو گئی۔اس کے علاوہ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ ہوا ہے۔ اسلام آ باد (ۤ مانیٹرنگ ڈیسک ) درجہ اول گھی کی قیمت میں 38 جب کہ درجہ

دوئم کے گھی کی فی کلو قیمت میں پندرہ روپے فی کلو اضافہ ہوا۔اسلام آ باد (ۤ مانیٹرنگ ڈیسک ) جس کے بعد درجہ اول کا گھی 305 روپے سے بڑھ کر 343 روپے اور درجہ دوئم کے گھی کے

نرخ 270 روپے سے بڑھ کر285 روپے ہو گئی ہے۔اسلام آ باد (ۤ مانیٹرنگ ڈیسک ) اسی طرح چینی کی 50 کلو کی بوری 4700 روپے سے بڑھ کر پانچ ہزار روپے کی ہو گئی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *