نیا ریکارڈ قائم ۔۔سونا مہنگا ہو گیا؟ نئی قیمت نے سب کے ہوش اڑنےوالے ہیں

نیا ریکارڈ قائم ۔۔سونا مہنگا ہو گیا؟ نئی قیمت نے سب کے ہوش اڑنےوالے ہیں

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک )عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 7 ڈالر اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک )

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 7 ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 1815 ڈالر پہنچ گئی، جس کےباعث پاکستان میں بھی جمعرات

کے روز فی تولہاور دس گرام قیمت میں بالترتیب 300 روپے اور 257 روپے کا اضافہ ہوگیالاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ۔قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، لاہور،

فیصل آباد، راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کی لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 1 لاکھ 9 ہزار 700روپے ہوگئی، جب کہ دس گرام سونے کی قیمت اضافے کے بعد 94 ہزار

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *