بڑی خبر تعلیمی ادراے سیل کر دیے گئے۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق

کئی تعلیمی ادارے بند کردیے۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق

راولپنڈی (آن لائن نیوز) اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے کرونا وائرس کی روک تھام کو یقینی بنانےلئے سمارٹ لاک ڈائون لگاتے ہوئے کئی تعلیمی ادارے بند کردیے۔ راولپنڈی (آن لائن نیوز) نجی

ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ماڈل کالج فار بوائز ایف ایٹ تھری سیل کردیا۔اسی طرح آئی ایم سی بی سیکٹر ایف ایٹ تھری سکول کو بھی سیل کردیا گیاراولپنڈی (آن لائن نیوز)

۔اسی طرح پی ڈبلیو ڈی میں ایک نجی اکیڈمی ی سیل کر دی گئی۔اسی طرح کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر سپر مارکیٹ اورکوہسار مارکیٹ میں چھ ریسٹورنٹ اور دو سٹور بھی سیل

کردیے گئےراولپنڈی (آن لائن نیوز) ۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں کرونا وائرس کے کیسر میں چھ فیصد اضافہ ہو گیا ہے

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *