تبدیلی سرکار کے عوام کو مہنگائی کے جھٹکے گاڑی و موٹر سائکل مالکان دھیان سے پڑھیں

تبدیلی سرکار کے عوام کو مہنگائی کے جھٹکے گاڑی و موٹر سائکل مالکان دھیان سے پڑھیں

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) گاڑیوں وموٹرسائیکلوں کی رجسٹریشن وٹرانسفرمزید مہنگی ہوگئی،گاڑیوں کی رجسٹریشن وٹرانسفر پر120کی ایک اور فیس ادا کرنا پڑے گی،محکمہ ایکسائز اورنادرا

میں بائیو میٹرک تصدیق کے ساتھ گاڑیوں کی رجسٹریشن وٹرانسفر کے لئے معاملات طے پا گئےملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) ۔تفصیلات کے مطابق گاڑیوں کی رجسٹریشن اورٹرانسفر

مزید مہنگی ہونے جارہی ہے،گاڑیوں کی رجسٹریشن اورٹرانسفر کے لئیایک اورفیس مقررکرنے پراتفاق ہوگیا ہے اورہرٹرانزیکشن پرمزید120روپے اداکرناہوں گے،بائیومیٹرک سسٹم کے اغازکیلئے

نادرا کی جانب سے بھجوائی گئی 120کی فیس پرایکسائز حکام نے درخواست کی تھی کہ کم مقررکی جائے ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) کیونکہ سالانہ لاکھوں کی تعداد میں ٹرانسفراور رجسٹریشن ہوتی ہے

لیکن نادرااپنی پرمنوانے میں کامیاب ہوگیا ہے اوردونوں محکموں نے مقررنیکاحتمی فیصلہ کرلیا ہے۔متوقع طورپر14اگست سے پنجاب بھرمیں بائیومیٹرک تصدیق کاعمل شروع ہوگاجسکاگزشتہ روزسیکریٹری ایکسائزکی زیرصدارت اجلاس میں فیصلہ کیاگیاہے،ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ ایکسائز نے قوانین میں ترامیم کے لئیسمری حکومت کوبھجوادی ہے،سہولت مراکز اورایکسائز دفاترسے شہری بائیومیٹرک کراسکیں گے۔ایکسایز حکام کا کہنا ہے کہ بائیومیٹرک کیے بعدہی گاڑیوں کی رجسٹریشن اورٹرانسفرممکن ہوسکےگی جس سے ایک توجعلی ٹرانسفررکے گی جبکہ دوسری قانونی پیچیدگیاں کم ہوں گی۔واضح رہے کہ

قبل ازیں حکومت نے بجٹ میں محکمہ ایکسائزکیموٹرٹیکسز اور پراپرٹی ٹیکس کے حوالے سے مختلف ردبدل کیا تھاجس کے لیے سسٹم اپ گریڈ کیا گیا،ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) موٹر سائیکلوں کے ٹوکن ٹیکس میں اضافہ کرتے ہوئے 70سی سی موٹرسائیکل کاایک ہزار، سوسی سی کاپندرہ سو،ون ٹو فائیو سی سی موٹرسائیکل کا دوہزار،ڈیڑھ سوسے پچیس سو جبکہ اس بڑی موٹرسائیکلوں کی بنیادی قیمت کا 2فیصد وصول کیا جائے گا۔الیکٹرک گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس میں 50فیصداورٹوکن ٹیکس میں 75فیصد کمی کی گئی،ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) کلو واٹ اورہارس پاور کوسی سی میں تبدیل کروانے کے لئے انرجی ڈیپارٹمنٹ کو کیسز بھجوائے جائیں گے،پراپرٹی ٹیکس دواقساط میں جمع کروانیکا قانون بھی منظور کیاگیا تھا.

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *