رواں ماہ کورونا کیسزمیں اضافہ ہوا حکومت کی جانب سے مارکیٹیں بند کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری “

”کرونا وائر س کا پھیلائو، صوبائی حکومت نے مارکیٹیں بند کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا“

چمن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں گزشتہ ماہ کی نسبت رواں ماہ کورونا کیسزمیں اضافہ ہوا ،جمعہ کوبلوچستان میں تمام مارکیٹس بندرہیں گی،

کورونا کیسز میں اضافہ ایس او پیزپر عملدرآمد نہ کرنے کی وجہ سے ہواچمن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ،صوبے میں ویکسین کی کوئی کمی نہیں ، عوام جلد از جلد ویکسین لگوائیں۔اتوار کو میڈیا

سے گفتگو کرتے ہوئے لیاقت شاہوانی نے کہا کہ کوروناوائرس کی ڈیلٹاقسم خطرناک ثابت ہوسکتی ہے،چمن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) احتیاطی تدابیراختیارکرکے کرونا وائرس کی خطرناک قسم ڈیلٹاسے بچ

سکتے ہیں، عید قریب آتے ہی بازاروں میں رش بڑھ گیا ہے، چمن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان میں گزشتہ ماہ کی نسبت رواں ماہ کورونا کیسزمیں اضافہ ہوا ، کورونا کیسز میں اضافہ ایس

او پیزپر عملدرآمد نہ کرنے کی وجہ سے ہوا چمن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ،جمعہ کوبلوچستان میں تمام مارکیٹس بندرہیں گی، انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں کاروباری مراکزرات10بجے تک کھلے رہیں گے، صوبے میں ویکسین کی کوئی کمی نہیں ، عوام جلد از جلد ویکسین لگوائیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *