تفصیلات کے مطابق شہباز گل نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے

تبدیلی آ گئی !حکومت نے پٹرول اتنا مہنگا کر دیا کہ شہریوں کی چیخیں نکل گئیں

حکومت نے پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے 40 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق شہباز گل نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے

کہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 54 پیسے ، لائٹ ڈیزل ایک روپے 27 پیسے اور مٹی کے تیل کی قیمت میں ایک روپے 39 پیسے اضافے کی منظوری دیدی گئی ہے۔ شہباز گل کا کہن تھا

کہ اوگرا نے پٹرول کی قیمت میں 11 روپے 40 پیسے اضافے کی سفارش کی تھی۔قیمتوں میں اضافے کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا۔ ا ن کا کہناتھا کہ وزیراعظم عمران خان نے

اوگرا کی خواہش کے برعکس عوام کو ریلیف فراہم کیا

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *