بارشیں ابھی تھمنے والی نہیں۔۔۔!!! آج کہاں کہاں بارش ہوگی ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

بارشیں ابھی تھمنے والی نہیں۔۔۔!!! آج کہاں کہاں بارش ہوگی ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم اسلام آباد، خطۂ پوٹھوہار، بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا،جنوب مشرقی بلوچستان،

کشمیراورگلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ۔اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے۔ اسلام آباد، بالائی/وسطی پنجاب ، خیبرپختونخوا، کشمیراور گلگت بلتستان میں

آندھی/تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ۔ اس دوران بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں کہیں کہیں موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔تاہم گوادر04اور کوئٹہ میں 03 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئ۔آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: چلاس 46،بھکر ،اوکاڑہ، نوکنڈی ، سبی 45اورجیکب آبادمیں 44 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *