بریکنگ نیوز!!عید کی چھٹیوں میں اضافہ کردیا گیا!ملازمین خوشی سے نہال

بریکنگ نیوز!!عید کی چھٹیوں میں اضافہ کردیا گیا!ملازمین خوشی سے نہال

بریکنگ نیوز!!عید کی چھٹیوں میں اضافہ کردیا گیا!ملازمین خوشی سے نہال حکومت نے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں میں ایک دن کا اضافہ کردیا۔ نجی ٹی وی جی این این کے مطابق صوبائی حکومت نے

عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں میں ایک دن کے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ پہلے عید کی چھٹیاں 20 سے 22 جولائی تک ہونی تھیں اور 23 جولائی یعنی عید کے تیسرے دن ملازمین نے دفاتر میں

حاضر ہونا تھا تاہم اب عید کے تیسرے دن کی چھٹی بھی دے دی گئی۔ واضح رہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالاضحیٰ کی تین چھٹیوں کا اعلان کیا گیا تھا جس کے بعد صوبوں نے بھی

ملازمین کو تین تعطیلات ہی دی، حکومت نے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں میں ایک دن کا اضافہ کردیا۔ نجی ٹی وی جی این این کے مطابق صوبائی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں میں ایک دن کے اضافے

کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ پہلے عید کی چھٹیاں 20 سے 22 جولائی تک ہونی تھیں اور 23 جولائی یعنی عید کے تیسرے دن ملازمین نے دفاتر میں حاضر ہونا تھا تاہم اب عید کے تیسرے دن کی چھٹی بھی

دے دی گئی۔ واضح رہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالاضحیٰ کی تین چھٹیوں کا اعلان کیا گیا تھا جس کے بعد صوبوں نے بھی ملازمین کو تین تعطیلات ہی دی

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *