تم اپنے کپڑے اتار سکتے ہو۔؟

اس نے سگریٹ کا ایک کش لگایا اور اپنی محبوبہ کی تصویر بٹوے سے نکال کر دوستوں کو دکھانے لگا اور بولا ۔۔۔!!چیک کر یار کیا کمال کا پیس ہے ۔۔! ہونٹ چیک کر یا ر کیسے ہیں ۔ بس ترے بھائی پر مرتی ہے ۔۔! ایک دوست بولا شادی کا ارادہ ہے ؟ تو وہ قہقہہ لگا کر بولا ابے نہیں یار ، یہ صرف ٹائم پاس ہے ۔ بس تھوڑا انجوائے کروں گا۔ مستی کروں گا اور پھر چھوڑ دوں گا ۔ میں گرائونڈ میں پاس ہی بیٹھا ان کی باتیں سن رہا تھا ۔ فوراً اٹھا اور ان کے پاس چلا گیا اور اس لڑکے سے بولا۔ ۔، کیا تم یہاں سب کے سامنے اپنے کپڑے اتار سکتے ہو ؟ تو ایک دم غصے میں بولا کہ جناب آپ کا دماغ خراب ہے کیا ؟میں پاگل ہوں جو سب کے سامنے بے لباس ہو جائوں۔

تو میں بولا کہ تم ایک لڑکی کو سب کے سامنے بے لباس کر رہے ہو اس کا صرف یہ قصور ہے کہوہ تم سے محبت کر بیٹھی ہے یہ ٹھیک ہے کہ اس کی بھی غلطی ہے لیکن اس کا مطلب یہ تو نہیں کہ تم اس کی عزت یوں سرعام دوستوں میں بیٹھ کر لوٹتے رہو۔ میں یہ کہہ کر وہاں سے پلٹ آیا اور گھر آتے ہوئے سوچتا رہا کہ ہم مرد کتنے عجیب ہوتے ہیں ۔۔ ۔عورت کی عزت اپنی نظر سے ہی لوٹ لیتے ہیں اور پھر بھی عورت کو قصور وار ٹھہراتے ہیں ، جس مرد کیلئے محبت صرف لباس اتارنے کا نام ہو تو اس کی نظر میں اس کی محبوبہ اور طوائف میں کوئی فرق نہیں اور ایسے مرد کبھی اچھے شوہر نہیں بن سکتے کیونکہ ۔۔۔! آپ بھی ذرا غور کریئے گا

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort
ısparta escort bayan profilleri bilecik escort ilanları edirne escort kadınlarının profilleri bolu escort numaraları kırşehir escort fotoğrafları burdur escort bayanların telefon numaraları ayvalık escort bayan ilanları amasya escort profilleri adapazarı escort bayan numaraları çorlu escort sitesi hakkında rize escort zonguldak escort ilanları trabzon escort bayan ilanları ve profilleri edirne escort