چہرے کو سرخ و سفید کرنے کا نسخہ

سرخ و سفید چہرے کس کو پسند نہیں ۔ لیکن نقلی سرخی چہرے پر لانے سے اچھا ہے کہ جیسا رنگ ہے اس کو نکھارا جائے اور جلد کی حفاظت کی جائے ۔ اس کی وجہ سے چہرے صاف و شفاف لگتا ہے اور کسی میک اپ کے نہ ہونے کی وجہ سے بھی چہرے تروتازہ اور دانوں سے پاک ہوتا ہے

اس لئے کوشش کریں کہ میک اپ سے زیادہ ان اشیاء کا استعمال کریں جو کہ قدرتی ہو اور کسی قسم کا نقصان نہ دیتی ہو ۔ آج ہم آپ کو ایک ایسا ہی ٹوٹکہ بتانے جا رہے ہیں جس کے استعمال کرنے کے بعد آپ کو بھی کو کود پر یقین نہیں آئےگا اور آپ کا چہرہ جھریوں ، داغ دھبوں اور دانوں سے پاک ہوجائے گا ۔اجزاء یہ ہے
1. ایک چمچ دہی2. دو چمچ آلو کا 3. دو چمچ ٹماٹر کا 4. آدھا چمچ گلیسرین
ان تمام چیزوں کا کوب مکس کریں ۔ اور اس کے بعد اس کو کچھ دیر کے لئے چھوڑ دیں ۔ 10 منٹ بعد اس کو جلد پر لگائیں اور اس کو خشک ہونے دیں ۔ خشک ہونے کے بعد اس کو ایک بار پھر لگائیں ۔ اس کے بعد کسی صاف کپڑے کی مدد سے اس لوشن کو صاف کریں ۔اس کے بعد گھر میں کوئی بھی رکھی ہوئی کریم اس کے اوپر اپلائی کریں ۔ اس کو ساری رات لگا رہنے دیں اور صبح کے وقت اس کو وضو میں دھو لیں ۔ اس کو سٹور بھی کیا جا سکتا ہے ۔ اس کی وجہ سے چہرے پر موجود ہر طرح کی گرد و غبار صاف ہوجائے گی ۔ اور چہرے صاف و شفاف و گلابی نکل آئے گا

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort
ısparta escort bayan profilleri bilecik escort ilanları edirne escort kadınlarının profilleri bolu escort numaraları kırşehir escort fotoğrafları burdur escort bayanların telefon numaraları ayvalık escort bayan ilanları amasya escort profilleri adapazarı escort bayan numaraları çorlu escort sitesi hakkında rize escort zonguldak escort ilanları trabzon escort bayan ilanları ve profilleri edirne escort