انڈوں کے ذریعے ایک ہفتے میں5 کلو وزن کم کریں، انتہائی آسان نسخہ

اگر آپ صرف ایک ہفتے میں 5کلو وزن کم کرنا چاہتے ہیں توانڈے ایک ایسی جادوئی خوراک ہیں جس کی وجہ سے یہ مقصد حاصل کیا جاسکتا ہے۔اس غذا کی ایک خاص بات یہ ہے کہ اسے کھانے سے آپ کے جسم کو تمام ضروری غذائیت ملتی ہے اور ساتھ ہی وزن کم کرنے کا خواب بھی پورا ہونے لگتا ہے۔ انڈوں کے کھانے کے ساتھ آپ چاہیں تو گوشت اور مچھلی کا استعمال کرسکتے ہیں۔آئیے آپ کو انڈوں کو ایک ہفتے تک کھانے کے پلان کے بارے میں بتاتے ہیں۔ پہلا دن ناشتے میں آپ کو دو ابلے ہوئے انڈے،بالائی کے بغیر دودھ اور دو اورنج استعمال کرنے ہوں گے۔ لنچ میں آپ کو 6اونس چکن اور ایک کپ گریک دہی کھانا ہوگا۔ رات کے کھانے میں ایک ابلا ہواانڈہ،ایک اورنج اور چار اونس ابلا ہوچکن کھائیں۔ دوسرا دن ناشتے میں دو ابلے ہوئے انڈوں کے ساتھ لیموں کا جوس پئیں۔ لنچ میں روسٹ مچھلی اور ایک تازہ چکوترا نوش فرمائیں۔ رات کوصرف تین ابلے ہوئے انڈے کھائیں۔ تیسرادن ناشتے میں انڈوں کاآملیٹ بنائیں اور چاہیں تو اس میں پیاز اور دھنیا مکس کرلیں۔ دوپہر میں چکن اور سلاد کھائیں۔ رات کے کھانے میں ایک ابلے ہوئے انڈے کے ساتھ دواورنج کھائیں۔ چوتھا دن ناشتے میں دوابلے ہوئے انڈوں کے ساتھ نیم گرم پانی میں لیموں کا رس نچوڑ کر پئیں۔ دوپہر میں ایک ٹکڑے بیف کے ساتھ چکوترا کھائیں۔ رات کوصرف تین ابلے ہوئے انڈے کھائیں۔ پانچواں دن دوابلے ہوئے انڈوں کے ساتھ کچھ سبزی اور گاجریں کھائیں اور ساتھ ایک چمچساورکریکھائ

۔ دوپہر میں انڈوں کے ساتھ ٹماٹر اور گاجریں کھائیں۔ رات کو سلاد کے ساتھ ابلی ہوئی مچھلی کھائیں۔ چھٹا دن ناشتے میں گریک دہی کے گلاس کے ساتھ تازہ لیموں یا اورنج کھائیں۔ لنچ میں دوانڈوں کے ساتھ دو چکوترے کھائیں۔ ڈنر میں ایک گلاس تازہ پانی پئیں۔ ساتواں دن ناشتے میں دوابلے ہوئے انڈوں کے ساتھ ٹماٹر اورٹوسٹ کھائیں۔ لنچ میں 6اونس بیف کے ساتھ ایک چکوترا یا اورنج استعمال کریں۔ رات کے کھانے میں صرف ایک گلاس پانی پئیں۔ ایک بات کا خیال رکھیں کہ اس ترکیب کو زیادہ مہینوں کے لئے استعمال نہیں کیاجاسکتاکیونکہ اس طرح آپ کے جسم کو مطلوبہ حرارے اور توانائی نہیں ملے گا۔لہذا وزن کم ہونے کے بعد دوبارہ اپنی روزانہ کی خوارک پر آجائیں اور جب وزن کم کرنا ہوتو یہ طریقہ آزمائیں۔تو اسی کیساتھ امید کرتے ہیں آپکو ہماری آج کی یہ پوسٹ پسند آئی ہوگی تو ہماری پوسٹ کو اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کیساتھ لازمی شئیر بھی کیجئے گا اور اگر آپکی اپنی کوئی رائے ہو تو اسے ہمارے ساتھ کمینٹس میں لازمی شئیر کیجئے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort
ısparta escort bayan profilleri bilecik escort ilanları edirne escort kadınlarının profilleri bolu escort numaraları kırşehir escort fotoğrafları burdur escort bayanların telefon numaraları ayvalık escort bayan ilanları amasya escort profilleri adapazarı escort bayan numaraları çorlu escort sitesi hakkında rize escort zonguldak escort ilanları trabzon escort bayan ilanları ve profilleri edirne escort