سکتے کے عالم میں دیر تک میراثی کی طرف

! واقعی ہی مولوی صاحب نے ٹھیک کہا، کہ جب چوری کے داغ اپ پر لگ جائے تو عمر بھر رہتی ہے بہت ہی سبق آموز تحریر ہے۔ امید ہے کہ آپ کو ضرور پسند آئے گی، میراثی نے اونچی آواز میں کہا، مولوی صاحب چوری کی بھینس آپ کے باڑے سے نکل آئی ہے۔ مولوی صاحب نے گھبرا کر اوپر دیکھا اور سکتے کے عالم میں دیر تک میراثی کی طرف دیکھتے رہے۔ پنچائیت نے بھی ایک دوسرے کی طرف دیکھنا شروع کر دیا، لوگ اٹھے اور آہستہ آہستہ محفل سے غائب ہونے لگے میراثی پیغام دینے کے بعد واپس چلا گیا۔

مولوی صاحب خفگی‘ خجالت اور شرمندگی میں ڈوبتے چلے گئے۔ یہ کیفیت قدرتی تھی‘ ہم جس خطے میں رہ رہے۔ ہیںوہاں مولوی صاحبان عزت اور ایمانداری کا نشان ہوتے ہیں‘یہ لوگوں کو یہ لوگوں کو نماز بھی پڑھاتے ہیں‘ ان کے کلمے بھی سیدھے کرتے ہیں۔ ان کے جنازے بھی اداکرتے ہیں اور ان کے چھوٹے بڑے تنازعے بھی نمٹاتے ہیں۔ آپ اندازا کیجئے اس ماحول میں گاﺅں کے واحد مولوی صاحب پر چوری کا الزام لگ جائے اور وہ الزام بھی گاﺅں کی پنچائیت میں سینکڑوں لوگوں کے سامنے لگایا جائے تو مولوی صاحب کی کیا حالت ہو گی؟ ان مولوی صاحب کے ساتھ بھی یہی ہوا۔ وہ پنچائیتمیں بیٹھے تھے‘لوگوں کے تنازعوں کا فیصلہ کر رہے تھے‘ میراثی آیا اورمولوی صاحب کی عزت مٹی میں رول دی۔ لوگ اٹھ کر گھروںکو چلے گئے‘ مولوی صاحب سر پکڑ کر بیٹھے رہے ‘ میراثی تھوڑی دیر بعد ہانپتا کانپتا واپس آیا۔ مولوی صاحب کے دونوں پاﺅں پکڑے اور روتے روتے کہا ”مولوی صاحب مجھے معافکر دیں‘چوری کی بھینس آپ کے باڑے سے نہیں نکلی۔ وہ آپ کے ہمسائے نے چوری کی تھی اور وہ وہیں سے برآمد ہوئی‘ مجھ سے غلطی ہو گئی ‘میں اب گھر گھر جا کر آپ کی صفائی پیش کروں گا“ مولوی صاحب دیر تک میراثی کو خالی خالی نظروں سے دیکھتے رہے۔ اور پھر آہستہ سے بولے ”نوردین تم اب جو بھی کر لومیںعلاقے میں چور بن چکا ہوں‘ لوگ مجھے باقی زندگی چور مولوی ہی کہیں گے“ میراثی نے مولوی صاحب سے اتفاق نہیں کیا۔ لیکن مولوی صاحب کی بات حقیقت تھی‘ دنیا میں سب سے قیمتی چیز انسان کی عزت ہوتی ہے‘ یہ اگر ایک بار داغدار ہو جائے تو یہ دوبارہ صاف نہیں ہوتی۔ واقعی کہ عزت کمانے میں عمر بھر لگتی ہیں اور گھٹنے میں صرف ایک سیکنڈ لگتا ہے۔ امید کرتے ہیں کہ آج کے یہ تحریر آپ کو ضرور پسند آئی ہوگی مزید اچھی تحریر کے لئے ہمارے پیج کو فالو لائیک کریں اور اپنی قیمتی رائے کے بارے میں کومنٹس میں ضرور آگاہ کریں

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

izmir escort
php shell
sakarya escort adapazarı escort beylikdüzü escort esenyurt escort istanbul escort beylikdüzü escort istanbul escort avcılar escort beylikdüzü escort şişli escort
istanbul escort bayan bilgileri istanbul escort ilanlari istanbul escort profilleri hakkinda istanbul escort sitesi istanbul escort numaralari istanbul escort fotograflari istanbul escort bayanlarin iletisim numaralari istanbul escort aramalari yapilan site istanbul escort istanbul escort
ısparta escort bayan profilleri bilecik escort ilanları edirne escort kadınlarının profilleri bolu escort numaraları kırşehir escort fotoğrafları burdur escort bayanların telefon numaraları ayvalık escort bayan ilanları amasya escort profilleri adapazarı escort bayan numaraları çorlu escort sitesi hakkında rize escort zonguldak escort ilanları trabzon escort bayan ilanları ve profilleri edirne escort