برطانیہ میں ایک دن میں سب سے زیادہ اموات

کورونا: برطانیہ میں ایک دن میں 563 اموات اموات: 2351 متاثرین: 29474 برطانیہ میں ایک دن میں اب کی سب سے زیادہ 563 اموات ریکارڈ کی گئی ہیں جس کے بعد ملک میں ہونے والی کل اموات کی تعداد دو ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ بدھ کے روز مزید پڑھیں

اللہ تیرا ہی آسرا، یورپ میں اموات میں اضافہ

یورپ میں کورونا سے اموات 25 ہزار سے زائد کورونا وائرس نے یورپ میں پنجے گاڑ لیے، اب تک مہلک مرض سے مرنے والوں کی تعداد 25 ہزار سے زائد ہوچکی ہے۔ جان لیوا وائرس سے اٹلی، اسپین اور جرمنی سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں، اٹلی اور اسپین تو اموات چین سے بھی زیادہ مزید پڑھیں

اٹلی میں کوروناسے پاکستان نژادشیر خان جاں بحق

اٹلی میں کورونا سے پاکستان نژادشیر خان جاں بحق میلان (نمائندہ) اٹلی میں گزشتہ روزایک اورپاکستانی کورونا وائرس سے جاں بحق ہوگیا۔34سالہ شیر خان گذشتہ ایک ہفتہ سے Giovanni Basco ہسپتال تورنیو میں زیر علاج تھا۔شیر خان کا تعلق پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواسے تھا اور وہ عرصہ دراز سے اٹلی کے شہر تورنیو میں مزید پڑھیں

اٹلی میںمقیم پاکستانیوں نے اعلیٰ مثال قائم کر دی

اٹلی، پاکستانی کمیونٹی کی خطیر رقم کی امداد اٹلی میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے کورونا سے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے خطیر رقم امداد میں دے دی ۔ کارپی میں پاکستانی کمیونٹی نے کورونا وائرس ایمرجنسی کے دوران اٹلی کی حکومت کو عطیہ کیا۔ کارپی کے میئر البرٹو بیلیلی نے پاکستانیوں کا شکریہ ادا مزید پڑھیں

اٹلی والے کورونا وائرس کو شکست دینے لگے، زبردست خبر

اٹلی والے کورونا وائرس کو شکست دینے لگے 24 گھنٹوں کے دوران 925 کورونا مریض صحتیاب ہو گئے،ڈاکٹرز کا خراج تحسین اٹلی ( 30 مارچ 2020ء) اٹلی والے کرونا وائرس کو شکست دینے لگے ہیں۔تفصیلات کے مطابق اٹلی میں جہاں روزانہ ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کی اموات ہو رہی تھی،اور مرنے والوں کی تعداد مزید پڑھیں

برطانیہ میں 17ہزار نئے کیسز ایک دن میں سب سے زیادہ اموات، قیامت خیز مناظر

برطانیہ، کورونا ہلاکتیں 1000 سے متجاوز، ایک دن میں سب سے زیادہ 260 اموات، دنیا بھر میں 28 ہزار سے زائد لقمہ اجل،چین نےووہان کھول دیا لندن ،پیرس، کراچی(ایجنسیاں، رضاچوہدری) برطانیہ میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں ایک ہزار سے تجاوز کرگئیں۔ ڈیپارٹمنٹ فار ہیلتھ اینڈ سوشل کیئر کا کہنا ہے کہ گذشتہ ایک دن کے مزید پڑھیں

اٹلی میں آج بھی 889 افراد کی ہلاکت، لاشیں جلانے اور فوجی ٹرکوں پر لے جانے کے اندوہناک مناظر

اٹلی: کرونا سے ہلاک افراد کی لاشیں فوجی ٹرکوں پر لے جانے کے اندوہناک مناظر، آج اٹلی میں آج بھی 889 افراد کرونا وائرس سے وفات پائی اٹلی میں کرونا وائرس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر جانوں کا ضیاع ہو رہا ہے۔ اٹلی میں کرونا سے مرنے والے لوگوں کی لاشیں ٹرکوں پرلاد کرآبادی مزید پڑھیں

وائرس سے کیسے بچنا ؟ واٹس ایپ پر بتایا گیا ٹوٹکا اپنانے پر ہزار سے زائد افراد کی حالت تشویش ناک

ایران: کورونا سے بچنے کے لیے زہریلا کیمیکل پینے سے 300 افراد ہلاک کورونا سے شدید متاثرہ ممالک میں شمار ہونے والے ایران میں درجنوں افراد نے کورونا سے بچنے کے لیے فیکٹریوں میں کام آنے والا زہریلا کیمیکل پی لیا جس کی وجہ سے کم سے کم 300 افراد ہلاک جب کہ ایک ہزار مزید پڑھیں

اٹلی میں قیامت خیز مناظر، کرونا وائرس سے ہزاروں جاں بحق

کرونا وائرس : اٹلی میں ہلاکتیں 7503 تک پہنچ گئیں کرونا وائرس سے چین کے بعد سب سے متاثر ملک اٹلی میں بالآخر اموات میں کمی آنا شروع ہوئی ہے اس کے باوجود اٹلی میں اب تک وائرس سے ہونے والی اموات 7503 تک پہنچ چکی ہیں جبکہ 74 سے زائد افراد مریض ہیں۔غیر ملکی مزید پڑھیں

ایک فٹ بال میچ جس نے اٹلی کو کورونا وائرس کا مرکز بنادیا

فٹ بال میچ جس نے اطالوی شہر بیرگامو کو کورونا وائرس کا مرکز بنادیا شہر کی ایک تہائی آبادی نےسان سیروسٹیڈیم میں اطالوی فٹبال کلب اٹلانٹا اور سپینش کلب ویلنسیا کا میچ دیکھا، 40 ہزار افراد نے اس وائرس کو ایک دوسرے کے تقسیم کیا:میئر بیرگامو( 26مارچ2020ء ) اٹلی کے فٹبال کلب اٹلانٹا کی تاریخ مزید پڑھیں