دُبئی جانے کے چکر میں سینکڑوں پاکستانی نوجوان فراڈ کا شکار ہو گئے

دُبئی جانے کے چکر میں سینکڑوں پاکستانی نوجوان فراڈ کا شکار ہو گئے پاکستانی حکومت کی جانب سے ویزہ فراڈ میں ملوث پانچ ریکروٹمنٹ کمپنیوں پر پابندی لگا دی گئی دُبئی (جنوری 2020ء) دُبئی میں تعینات پاکستانی قونصل جنرل احمد امجد علی نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستانی نوجوانوں کی بہت بڑی گنتی متحدہ عرب مزید پڑھیں

ابو ظہبی بس حادثے کے جاں بحق پاکستانی ڈرائیور کے بارے میں مزید حقائق سامنے آ گئے

ابو ظہبی بس حادثے کے جاں بحق پاکستانی ڈرائیور کے بارے میں مزید حقائق سامنے آ گئے نعمت اللہ ولد ایک محتاط ڈرائیور تھا، وہ شادی شُدہ اور دو چھوٹی بچیوں کا باپ تھا نعمت اللہ کے کزن کے مطابق ہم میں اتنی ہمت نہ تھی کہ اُس کی بیوی کو اس کی موت کے مزید پڑھیں

غارِحراء اور غار ثورسے زائرین کی رسائی کے لیے کیبل کار چلانے کی تجویز سامنے آ گئی

غارِحراء اور غار ثورسے زائرین کی رسائی کے لیے کیبل کار چلانے کی تجویز سامنے آ گئی ڈاکٹر فواز الدھاس نے جبل النور اور جبل ثور تک زائرین کی رسائی کے لیے کیبل کار اور برقی سیڑھیوں کی سہولت دینے کا مطالبہ کیا ہے مکہ معظمہ(جنوری 2020ء) ممتاز سعودی سکالر ڈاکٹر فواز الدھاس نے تجویز مزید پڑھیں

ریسٹورنٹس اور شادی ہالز پر نئی پابندی عائد

ریسٹورنٹس اور شادی ہالز پر نئی پابندی عائد ریاض: سعودی وزارت بلدیات و دیہی امور نے مملکت میں موجود تمام ریسٹورنٹس اور شادی ہالز کو بچا ہوا کھانا نعمت خانے کے سپرد کرنے کا حکم دے دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزارت بلدیات و دیہی امور نے یہ بھی ہدایت کی کہ مزید پڑھیں

سعودی عرب میں اب نماز کے اوقات میں دکانیں بند نہیں ہوں گی

سعودی عرب میں اب نماز کے اوقات میں دکانیں بند نہیں ہوں گی سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ کاروباری سرگرمیاں 24 گھنٹے جاری رکھنے کی اجازت ہوگی،اس عمل سے آمدن کو بڑھانے سمیت بہت سے مسائل حل ہوجائیں گے لاہور ( جنوری2020ء) سعودی عرب میں اب نماز کے اوقات میں دکانیں بند نہیں مزید پڑھیں

دُبئی: ریسٹورنٹ کی خاتون ملازمہ نے ساتھی مرد کی مدد سے اپنی سہیلیوں کی نازیبا تصاویر اور ویڈیو بنا ڈالیں

35سالہ مصری خاتون نے یمنی نوجوان کی مدد سے اپنی سہیلیوں کو نیم برہنہ حالت میں کیمرے میں محفوظ کر لیا تھا دُبئی() دُبئی پولیس نے ایک غیر مُلکی خاتون اور اس کے ایک ساتھی کو گرفتار کر لیا ہے جنہوں نے ایک منصوبہ بندی کے تحت دو خواتین کی نیم برہنہ حالت میں تصویریں مزید پڑھیں

شارجہ : پاکستانی نوجوان نے اپنی بہن سے ناجائز تعلقات بنانے اور اس کی برہنہ تصویریں بنانے والے ہم وطن کو قتل کر دیا

مقتول شخص اور قاتل دونوں ایک ہی کمپنی میں ملازم تھے، مقتول کمپنی کے دیگر افراد کو سرعام بتاتا تھا کہ اس نے کیسے قاتل کی بہن کو پھنسا کر اُس سے تعلقات بنائے شارجہ( 17جنوری 2020ء) شارجہ میں مقیم ایک پاکستانی نوجوان نے اپنے ہم وطن ساتھی ملازم کو قتل کر دیا جو اُسی مزید پڑھیں

سعودی عرب میں ریستورنوں اور تنوروں پر نئی پابندیاں عائد

ریستوران کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے ہاں گیس، بجلی، کوئلے یا پتھر والے چولہے استعمال کریں، شوارما کے لیے شوایہ کا استعمال کرنا ہو گا ریاض( 16جنوری 2020ء) سعودی عرب میں اکثر ریستورانوں کی جانب سے شہریوں جو مضر صحت کھانے کھلائے جانے کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد سعودی فوڈ مزید پڑھیں

سعودی عرب میں 20 پاکستانیوں کے سر قلم کر دیے گئے

زنا، قتل اور منشیات کی سمگلنگ کے الزامات، سعودی عرب میں 20 پاکستانیوں کے سر قلم کر دیے گئے سال 2019 کے دوران مختلف کیسز میں 20 پاکستانیوں نے موت کی سزا پائی، 17 پر منشیات، 2 افراد پر قتل اور 1 پر زنا کا الزام تھا اسلام آباد ( جنوری 2020ء) زنا، قتل اور مزید پڑھیں

ساتھی ملازمہ سے 9 بار شرمناک حرکات کرنے پر گرفتار کر لیا گیا

بھارتی کارکن اپنی ساتھی ملازمہ سے 9 بار شرمناک حرکات کرنے پر گرفتار کر لیا گیا ملزم نے گرفتاری پر کہا کہ وہ تو صرف مذاق میں اپنی ساتھی ملازمہ کے جسم کو چھُوتا رہتا تھا دُبئی( جنوری2020ء) دُبئی پولیس نے ایک بھارتی مرد کواپنی خاتون ساتھی کو ’مذاق مذاق‘ میں کئی بار جنسی ہراسگی مزید پڑھیں