میچ کے دوران کھلاڑی کی طبیعت بگڑنے کے بعد فوری ہسپتال منتقل

دنیائے کرکٹ کا پہلا کھلاڑی جو مبینہ طور پر کرونا وائرس کا شکار ہوگیا سڈنی : دنیائے کرکٹ کا پہلا کھلاڑی جو مبینہ طور پر کرونا وائرس کا شکار ہوگیا، آسٹریلیا کیخلاف سیریز کے پہلے میچ کے دوران کیوی کرکٹر لوکی فرگوسن طبیعت بگڑنے اور وائرس کی علامات ظاہر ہونے کے بعد ہسپتال منتقل . مزید پڑھیں

سعودی نوجوان نشے میں مست ہو کر ہوٹل میں مقیم خواتین کے کمرے میں گھُس گیا عیاش نوجوان نے وہاں موجود ایک لڑکی سے اکٹھے شاور لینے کی فرمائش بھی کر ڈالی

دُبئی( ۔10 اکتوبر2019ء) دُبئی پولیس نے ایک سعودی نوجوان کو شراب پی کر نازیبا حرکات کرنے اور خواتین کو جنسی ہراسگی کا نشانہ بنانے پر گرفتار کر لیا ہے۔ استغاثہ کی جانب سے بتایا گیا کہ 21 سالہ نوجوان ایک ہوٹل کے باہر نشے کی حالت میں کھڑا تھا۔ جب اس نے تین غیر مُلکی مزید پڑھیں

کھوئی رٹہ، اسسٹنٹ کمشنر کے حکم پر پولیس اہلکاروں نے غریب ریڑھی بانوں پر دھاوابول دیا

کھوئی رٹہ (نیوز آن لائن)کھوئی رٹہ تحصیل انتظامیہ نے غریب ریڑھی بانوں کے چولہے ٹھنڈے کر دئیے اسسٹنٹ کمشنر کھو ئی رٹہ کے حکم پر پولیس اہلکاروں نے غریب ریڑھی بانوں پر دھاوابول دیا۔ اہلکاروں نے اٹھاکر غریبوں کو تھانہ لے کربند کر دیا کہاں جائیں کیاکریں چوری کریں ڈاکہ ڈالیں اگر ریڑھی نہ لگائیں مزید پڑھیں

متاثرہ پلاٹوں کاموقع پرجاکرمعائنہ کیااور پلاٹوں کی الاٹمنٹ ،سائز، تجاوزات، مفاد عامہ سمیت تمام پہلوؤں کاجائزہ لیا

میرپور(پی آئی ڈی)معززعدالت سپریم کورٹ آزادکشمیرکے فیصلہ پرعملدرآمد کے سلسلہ میں اعلیٰ سطحی کمیشن کی سفارشات کی بابت حکومت آزادکشمیرکی طر ف سے بنائی گئی کمیٹی کے چیئرمین وسینئرممبربورڈ آف ریونیو فیاض علی عباسی نے کمیٹی کے ممبران کمشنرمیرپورڈویژن چوہدری محمدطیب، ڈائریکٹرجنرل ادارہ ترقیات چوہدری اعجازرضا، ایڈمنسٹریٹربلدیہ طاہرمحمود مرزااور ڈپٹی کمشنرسردارعدنان خورشیدخان نے سماعت کے مزید پڑھیں

کھوئی رٹہ،بدبخت خاوندنے گھریلوناچاقی پربیوی کوقتل کردیا

کھوئی رٹہ (نیوز آن لائن) کھوئی رٹہ کرجائی میں گھریلو ناچاقی پر رات کی تاریکی میں خاوند نے ڈنڈوں سے مار مار کر اپنی بیوی کو قتل کر دیا پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا تفصیلات کے مطابق کھوئی رٹہ کے نواحی گاؤں کرجائی موہڑہ چیچیاں میں رات کی تاریکی میں مزید پڑھیں

بھمبرکے نوجوان کابرطانیہ میں بڑااعزاز،اہل علاقہ کے سرفخرسے بلند

بھمبر(نیوز)بھمبر کے لئے ایک بڑا اعزاز پنجیڑی سے تعلق رکھنے والے نوجوان معروف سیاسی وسماجی رہنما راجہ شہباز محمود عارف کوبرطانیہ کی سب سے بڑی سیاسی پارٹی “کنزرویٹو پارٹی” نےبری میڈلیوز وارڈ سے الیکشن 2019 کے لئے کونسلر کا ٹکٹ دے دیا. راجہ شہباز محمود عارف مرکزی ممبر مجلس عاملہ ن لیگ راجہ طارق محمود مزید پڑھیں

کوٹلی پولیس کابین الاقوامی سمگلرگروہ کیخلاف کریک ڈاؤن،قدآورشخصیات منشیات فروش نکلیں

کوٹلی(نیوز)ایس ایس پی راجہ عرفان سلیم کا کوٹلی پولیس کا بین الاقوامی سمگلرگروہ کے خلاف کریک ڈاؤن ،04 ارکان گرفتار 08 کلو 600 گرام ہیروئن برآمدگی،ہیروئن لیدر جیکٹس میں خفیہ طور پر بیرون ملک سمگل کی جانے والی ہیرؤن کے حوالے سے میڈیانمائندگان کوبریفنگ کے دوران بتایاکہ ضلع کوٹلی میں ایک منظم گروہ عرصہ دراز مزید پڑھیں