آزاد کشمیر میںبھی مساجد میں نماز ادا کرنے کے حوالے سے احکامات جاری

کورونا وائرس؛ آزاد کشمیر میں بھی مساجد میں نماز ادا کرنے پر پابندی مظفر آباد(نیوزڈیسک)آزاد کشمیر میں بھی کورونا وائرس کے پیش نظر مساجد میں نماز ادا کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ آزاد کشمیر انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق اگلے تین ہفتوں میں نماز جمعہ سمیت پانچ نمازیں گھروں میں مزید پڑھیں

وزیراعظم آزادکشمیرنے کرونا وائرس کےمریضوں کیلئے بڑا اعلان کردیا

وزیراعظم آزادکشمیرنے کرونا وائرس کے مریضوں کیلئے سہولیات اور متاثرین کیلئے پیکیج کا اعلان کردیا مظفرآباد: وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے وزیرصحت عامہ ڈاکٹر نجیب نقی کے ہمراہ مرکزی ایوان صحافت کے زیراہتمام کورونا کے حوالے آگاہی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ کورونا وائر س کیخلاف مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت میںکورونا کے کیسز کی صورتحال جانئیے

پاکستان اور بھارت میںکورونا کے کیسز کی صورتحال جانئیےپاکستان: بدقسمتی سے کورونا وائرس کے حوالے سے پاکستان کا شمار ایشیا کے ان ممالک میں ہے جہاں ایران کے بعد تیزی سے کیسز سامنے آئے اور گزشتہ ہفتے پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کے سامنے آنے میں ڈیڑھ گنا اضافہ ہوا۔ پاکستان میں بھی کورونا مزید پڑھیں

میرپور: نوجوانوں کی حاضر دماغی 4غیر ریاستیوں کو میرپور داخلے سے روک دیا

جاتلاں نوجوانوں کی حاضر دماغی 4غیر ریاستیوں کو میرپور داخلے سے روک دیا جاتلاں (ارسلان بشیر سے)شاہ پور کی عوام کی جانب سے چور راستہ بلاک کیے جانے کے بعد شاہ پور گاؤں کے نوجوانوں نے از خود اس راستے کی نگرانی شروع کردی۔دوران نگرانی 4افراد جنکا تعلق صوابی اور دیر سے تھا۔چور راستے سے مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں اشیاء خرد ونوش کی قیمتوں میں اضافہ ، وزیر اعظم نے نوٹس لے لیا

آزاد کشمیر میں اشیاء خرد ونوش کی قیمتوں میں اضافہ ، وزیر اعظم نے نوٹس لے لیا وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر نے کہا کہ اندرون آزادکشمیر اورباہر سے آنے والی اشیاء خردو نوش کی کسی بھی گاڑی کو نہ روکا جائے۔ کرونا وائرس کیخلاف فرنٹ لائن پر اپنی زندگیاں داؤ پر مزید پڑھیں

میرپور روٹس سکول سسٹم سیل کر دیا گیا

میرپور روٹس سکول سسٹم سیل کر دیا گیا میرپور جہاں پوری دنیا میں کرونا وائرس نے خوف اور دہشت پھیلائی ہوئی ہے وہیں میرپور میں قائم روٹس سکول سسٹم اتنے بڑے بحران میں بھی اپنی کمائی سے باز نہیں ایا،فیسوں کی بل پرنٹ کروا کر والدین کو تھما دیے ، سوال یہ ہے کہ لاک مزید پڑھیں

مرنے کے بعد جسمانی اعضا عطیہ کرنے کی وصیت

حریت رہنما یاسین ملک نے مرنے کے بعد جسمانی اعضا عطیہ کرنے کی وصیت کردی سرینگر: (ویب ڈیسک) ظالم بھارت کی قید میں موجود حریت رہنما یاسین ملک نے مرنے کے بعد جسمانی اعضا عطیہ کرنے کی وصیت کردی ہے۔ایک بیان میں یاسین ملک کا کہنا ہے کہ چاہے کچھ بھی ہو جائے کشمیریوں کی مزید پڑھیں

میرپور:کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد بنگڑیلا کو مکمل سیل کرنے کا فیصلہ

میرپور:کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد بنگڑیلا کو مکمل سیل کرنے کا فیصلہ میرپور آزاد کشمیر: ایک اور مریض میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد علاقے کو مکمل سیل کرنے کا فیصلہ، تفیصیلات کے مطابق برطانیہ پلٹ شخص میں کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد ڈی سی میرپور طاہر ممتازاور ایس ایس پی میرپور مزید پڑھیں

میرپور آزاد کشمیر: ایک اور مریض میں کورونا وائرس کی تصدیق

میرپور آزاد کشمیر: ایک اور مریض میں کورونا وائرس کی تصدیق میرپور آیسولیشن وارڈ میں مریضوں کی تعداد 2 ہوگئی ہے، 37 سالہ شخص  برطانیہ سے بنگڑیلا آیا تھا،محکمہ ہیلتھ کی ٹیم نےدو روز قبل اسے گھر سےقرنطینہ میں شفٹ کیا تھا،اور آج کرونا ٹیسٹ پازیٹیو آیا مریض میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں پاکستان کا پہلا ائسولیشن ہسپتال قائم

آزاد کشمیر میں پاکستان کا پہلا ائسولیشن ہسپتال قائم مظفرآباد آزاد کشمیر میں پاکستان کا سب سے پہلا آئسولیشن ہسپتال وزیر اعظم آزاد کشمیر کی ہدایت پر48 گھنٹوں میں تیار کیا گیا ، یہ ہسپتال پچاس بیڈ پر مشتمل ہے ۔ اس ہسپتال میں کرونا وائرس کے مریضوں کو رکھا جائے گا، اس ہسپتال کو مزید پڑھیں