برطانوی کمپنی کا تمباکو تیار کرنے والے پودوں کی مدد سے کورونا ویکسین کی تیاری کا دعویٰ

برطانوی کمپنی کا تمباکو تیار کرنے والے پودوں کی مدد سے کورونا ویکسین کی تیاری کا دعویٰ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ویکسین بنانے کی تیاریاں جاری ہیں، برطانیہ میں بھی دعویٰ سامنے آیا ہے جہاں پر سگریٹ بنانے والی کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ تمباکو تیار کرنے والے مزید پڑھیں

کرونا وائرس: برطانیہ میں ایک روز میں 569 مریض جاں بحق

کرونا وائرس: برطانیہ میں ایک روز میں 569 مریض جاں بحق کرونا وائرس میں مبتلا 569 برطانوی شہری گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران زندگی کی بازی ہار گئے جس کے بعد مرنے والوں کی مجموعی تعداد 2921 ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید چار مزید پڑھیں

لندن: سابق پاکستانی سفارتکار سید سلیم کورونا وائرس سے انتقال کر گئے

لندن: سابق پاکستانی سفارتکار سید سلیم کورونا وائرس سے انتقال کر گئے لندن (مرتضیٰ علی شاہ) پاکستان ہائی کمیشن کے سابق سینئر ایگزیکٹو آفیسر سید سلیم کورونا وائرس کے۔ باعث لندن میں انتقال کر گئے۔ سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے سید سلیم نے پنجاب یونیورسٹی میں محقق کی حیثیت سے بھی کام کیا۔ وہ1964میں لندن مزید پڑھیں

دبئی سے پاکستانیوں کی بروقت واپسی

وزیر خارجہ کا دبئی سے پاکستانیوں کی بروقت واپسی پر یو اے ای کا شکریہ اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے دبئی ایئرپورٹ سے پاکستانیوں کی بروقت واپسی پر یو اے ای کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے اماراتی حکام کے اقدامات کو سراہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ مزید پڑھیں

لندن :ہاسپٹل 13 سالہ لڑکا کورونا وائرس سے چل بسا

لندن ہاسپٹل ٹرسٹ میں 13 سالہ لڑکا کورونا وائرس سے چل بسا لندن (پی اے) لندن ہاسپٹل ٹرسٹ نے بتایا ہے کہ ایک 13 سالہ لڑکا، جس کا کورونا وائرس ٹیسٹ پازیٹیو آیا تھا، وہ جانبر نہیں ہوسکا اور چل بسا۔ سائوتھ لندن میں برکسٹن کےرہائشی اسماعیل محمد عبدالوہاب کا انتقال پیر کی صبح کنگز مزید پڑھیں

لندن:جن کے ویزے ختم ہونے والے تھے، ہوم آفس نے بڑی خبر سنا دی، نوٹیفیکیشن جاری

NHS اوور سیز ڈاکٹر، نرسز اور پیرامیڈیکس کے ویزوں میں ایک سال کی آٹومیٹک توسیع کا اعلان لندن: ہوم آفس نے فرنٹ لائن میں کام کرنے والے این ایچ ایس ورکرز، ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکس کیلئے متعدد سہولتوں کا اعلان کیا ہے۔ ایسے ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈیکل سٹاف، جن کے ویزے یکم اکتوبر 2020 سے پہلے مزید پڑھیں

پاکستان بالحصوص آزاد کشمیر میں محصور ہوجانے والے ہزاروں برطانوی شہریوں میں اشتعال

پاکستان: محصور ہوجانے والے ہزاروں برطانوی شہریوں میں اشتعال مانچسٹر / لندن (تنویر کھٹانہ / مرتضیٰ علی شاہ) پاکستان میں محصور ہوجانے والے ہزاروں برطانوی شہری کورونا وائرس کے اس بحران کے دوران بے یارومددگار چھوڑ دینے پر برطانوی اور پاکستانی حکومتوں پر غصے میں ہیں۔ ایک تخمینہ کے مطابق تقریباً 7000 برطانوی پاکستانی، جن مزید پڑھیں

ایران امریکی فوجیوں پر حملے کی منصوبہ بندی کررہا ہے، ٹرمپ

ایران امریکی فوجیوں پر حملے کی منصوبہ بندی کررہا ہے، ٹرمپ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبر دار کیا ہے کہ عراق میں موجود امریکی فوجیوں پر حملہ ہوا تو ایران یا اس کے حواریوں کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ اپنے بیان میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایران اور اس کے حواری مزید پڑھیں

انشا اللہ پاکستان میں 15 اپریل سے کورونا کی شدت میں کمی

پاکستان میں 15 اپریل ،دنیا میں 15 مئی کے بعد کورونا کی شدت میں کمی آئے گی اگر کرفیو لگا دیا جائے تو معاملات بہتر ہو سکتے ہیں،گرمی سے اثر کم ہو گا لیکن بے احتیاطی کی گئی موسم گرما نکلتے ہی کورو نا دوبارہ آسکتا ہے۔ستارہ شناس لاہور( 02 اپریل 2020ء) ستارتے بتاتے ہیں مزید پڑھیں

اماراتی ولی عہد کا پاکستانیوں اور دیگر غیر ملکیوں کے لیے بڑا اعلان

اماراتی ولی عہد کا پاکستانیوں اور دیگر غیر ملکیوں کے نام خصوصی پیغام آپ کو امارات کا قومی ترانہ پڑھتا دیکھ کر میری آنکھوں میں آنسو آگئے، آپ کسی طرح بھی اس ملک کے شہریوں سے کم تر نہیں، اللہ آپ سب کی حفاظت کرے، انشاء اللہ ہم جلد ان مشکل حالات سے باہر نکل مزید پڑھیں