نوازشریف نے بھارت کیخلاف بیان بازی سے منع کر رکھا تھا، تسنیم اسلم

نوازشریف نے بھارت کیخلاف بیان بازی سے منع کر رکھا تھا، تسنیم اسلم نوازشریف نے کہا تھا کہ بھارت کیخلاف کوئی بات نہیں کرنی، شریف خاندان بھارت کا حامی تھا، اس کی وجہ شاید ان کا بزنس تھا۔ سابق ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کا انٹرویو میں انکشاف لاہور( 15 مارچ 2020ء) سابق ترجمان دفتر مزید پڑھیں